زبان دانی ملاحظہ فرمائی آپ نے سعود بھائی، پہلے تو ر سے سیدھا ش پر چھلانگ لگائی اوپر سے اردو میں لکھنے کی بجائے انگریزی اردو رسم الخط میں لکھی جا رہی ہے۔
زبان دانی ملاحظہ فرمائی آپ نے سعود بھائی، پہلے تو ر سے سیدھا ش پر چھلانگ لگائی اوپر سے اردو میں لکھنے کی بجائے انگریزی اردو رسم الخط میں لکھی جا رہی ہے۔
ضرورت اور افادیت سمجھ میں نہیں آتی اس چیز کی۔ ویسے مجھے رات کو ہی علم تھا پر انھیں لغویات گردانتا ہوں۔ ابھی ہفتہ بھر قبل کی بات ہے میں نے اپنی کمپنی میں اپنے ہیومن رسورس مینیجر کو ای میل کر کے اپنی سالگرہ کے اناؤنس مینٹ یا کسی قسم کی پارٹی سے منع کر دیا تھا۔
کیا بات ہے ، یعنی اب ہمیں مشاعرے بھی سننے دیکھنے کو ملیں گے ۔
---------
السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟ سعود بھائی، م م مغل بھائی ، عندلیب بہنا، شمشاد بھائی، سارہ بہنا