(اور) فائدہ مند بھی ------- لگتا ہے آپ نے بھی سونا نہیں ۔ وہاں بھی تو کافی دیر ہوچکی ہوگی اسوقت
زین لائبریرین جنوری 21، 2009 #21 (اور) فائدہ مند بھی ------- لگتا ہے آپ نے بھی سونا نہیں ۔ وہاں بھی تو کافی دیر ہوچکی ہوگی اسوقت
ابن سعید خادم جنوری 21، 2009 #24 گوکہ مجھے جاننے کی خواہش نہین پھر بھی آپ کہتی ہیں تو امید لگا لیتے ہیں اپیا۔
ابن سعید خادم جنوری 21، 2009 #26 ممکن ہے ایک غلط بات ثابت ہو گئی ہو۔ پر آپ اسے ثابت کیوں کرنا چاہتی ہیں؟ گھبرائیے نہیں آپ بڑی اپیا ضرور ہیں میری پر میرے بوڑھے ہونے کے باوجود آپ بوڑھی نہیں ہیں۔
ممکن ہے ایک غلط بات ثابت ہو گئی ہو۔ پر آپ اسے ثابت کیوں کرنا چاہتی ہیں؟ گھبرائیے نہیں آپ بڑی اپیا ضرور ہیں میری پر میرے بوڑھے ہونے کے باوجود آپ بوڑھی نہیں ہیں۔
ابن سعید خادم جنوری 21، 2009 #28 واہ بھلا 50 سال میں آپ بوڑھی کیسے ہو جائیں گی؟ ویسے بھی بقول آپ کے عمر سے بڑھاپے کا کیا لینا دینا؟
ع عندلیب محفلین جنوری 21، 2009 #29 ہاں یہ بھی درست ہے بحث کے موڈ میں نہیں ہوں آج میں ورنہ برابر جواب دیتی ۔
ع عندلیب محفلین جنوری 21، 2009 #31 اب کیا کریں صبح جلد جاگنا ہوتا ہے بچوں کو اسکول اور شوہرکا لنچ اور ناشتہ بنا نا ہوتا ہے سو جاؤں تو یہ سب کون کرئے پھر دو گھر میں رہتے ہیں ان کے بھی تو کام وتے ہیں۔
اب کیا کریں صبح جلد جاگنا ہوتا ہے بچوں کو اسکول اور شوہرکا لنچ اور ناشتہ بنا نا ہوتا ہے سو جاؤں تو یہ سب کون کرئے پھر دو گھر میں رہتے ہیں ان کے بھی تو کام وتے ہیں۔
ابن سعید خادم جنوری 21، 2009 #32 بہتر ہوگا اگر دونوں چھوٹے بچون کو دن میں سونے کی عادت ڈال دیجئے۔ اس طرح صبح کے کاموں سے فرصت پا کر 2-4 گھنٹے آرام کر سکیں گی۔
بہتر ہوگا اگر دونوں چھوٹے بچون کو دن میں سونے کی عادت ڈال دیجئے۔ اس طرح صبح کے کاموں سے فرصت پا کر 2-4 گھنٹے آرام کر سکیں گی۔
فہیم لائبریرین جنوری 21، 2009 #35 ٹینشنیں اسٹارٹ ہوجانی ہیں آفس جانے کے بعد تو سوچا گھر سے ہی چکر مارتا چلو
ابن سعید خادم جنوری 21، 2009 #38 چلئے اب تو میں فہیم بھائی کے جواب کی بھی ضرورت نہیں محسوس کرتا ایسے ہی ایمان لے آتا ہون۔ ظاہر ہے اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ میں اب تک بے ایمان تھا۔
چلئے اب تو میں فہیم بھائی کے جواب کی بھی ضرورت نہیں محسوس کرتا ایسے ہی ایمان لے آتا ہون۔ ظاہر ہے اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ میں اب تک بے ایمان تھا۔