شب زادگان کو میرا سلام
تدوین سے پہلے:
زہے نصیب عندلیب آئی ہیں ۔ بھئی کل ہمارا جی چاہا کہ لوگوں پر اپنا رعب جمایا جائے سو ہم نے کہہ دیا کہ عندلیب کو بخار ہے ۔
ان لوگاں نے مانا ہی نہیں ۔ آپ ہی کہیے کہ کیسی ہیں ۔ کل (میرا دل کہہ رہا تھا ) آپ کی طبیعت ناساز تو نہ تھی۔؟؟
والسلام