نہیں فی الوقت تو خیالی گاجر کا حلوہ کھا لیتے ہیں ۔۔۔
سارہ خان محفلین جنوری 23، 2009 #402 وہ تو رکھ لوں شمشاد بھائی پر آپ کو نہیں کھانا بھابھی نے ڈانٹا تو ؟۔۔
ف ف۔قدوسی محفلین جنوری 23، 2009 #410 تھوڑی دیر میں سونے والی ہوں اسلئے شب بخیر کہہ دیتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم جنوری 24، 2009 #420 ذرا بھی نہیں اپیا۔ آپ ہیں تو بھلا ڈروں گا کیوں ویسے اپیا آپ آج پھر نہیں سوئیں کیا؟