ہم تو اب گھر جا رہے ہیں۔
الف عین لائبریرین جنوری 23، 2009 #362 یہ کہاں چلے سعود۔۔ ذرا دفتر سے فرصت ملے تو ’سمت‘ کا عارضی لنک دو!!
ابن سعید خادم جنوری 23، 2009 #363 ابھی تازہ ٹیمپلیٹ اپلوڈ نہیں کیا ہے چاچو۔ ان شاء اللہ آج رات کروں گا۔ کل تک دستیاب کرانے کی کوشش کروں گا۔ اور ہاں چند تصویریں تلاش سکیں تو بہتر ہوگا۔ کیوں کہ مجھے اس پار کے موضوع کا علم نہیں۔
ابھی تازہ ٹیمپلیٹ اپلوڈ نہیں کیا ہے چاچو۔ ان شاء اللہ آج رات کروں گا۔ کل تک دستیاب کرانے کی کوشش کروں گا۔ اور ہاں چند تصویریں تلاش سکیں تو بہتر ہوگا۔ کیوں کہ مجھے اس پار کے موضوع کا علم نہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 23، 2009 #364 م۔م۔مغل نے کہا: ضعیف آدمیوں والے کام مت کریں شمشا دصاحب ۔ عبداللہ سواتی کی دھمکی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بڑے میاں ذرا سنمبھل کے، یہ سواتی ہیں تو میں بھی پوٹھوہار کا ہوں۔ +ہتھوڑا+
م۔م۔مغل نے کہا: ضعیف آدمیوں والے کام مت کریں شمشا دصاحب ۔ عبداللہ سواتی کی دھمکی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بڑے میاں ذرا سنمبھل کے، یہ سواتی ہیں تو میں بھی پوٹھوہار کا ہوں۔ +ہتھوڑا+
زین لائبریرین جنوری 23، 2009 #366 تو راولپنڈی تو ہے ہی پوٹھار میں۔ اچھا آج کی حاضری لگا لی ۔ پھر بات ہوگی ،اب تو میں چلا ۔
ع عندلیب محفلین جنوری 23، 2009 #372 خیر سے ہی گزرا کیونکہ آج چھٹی کا دن تھا اور جی بھر کے سونےکا موقع ملا مجھے ۔
سارہ خان محفلین جنوری 23، 2009 #374 دل میرا بھی کر رہا تھا بہت سونے کو پر اب کل چھٹی ہے تو شاید یہ خواہش پوری ہو جائے ۔۔۔
ابن سعید خادم جنوری 23، 2009 #380 سعود کو کیا زحمت بھلا؟ یہاں میری اپیا بیٹی بھتیجہ بھائی چاچو سبھی موجود رہتے ہیں جب۔