الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
غلط کہہ رہے ہیں آپ۔ +ہتھوڑا+ +دل توڑنا+ :box::beating::boxing: ٹھہریں ذرا میں جیہ اور جیا راؤ کو بلا کر لاتا ہوں۔ یاد ہے ناں آپ نے ان کے کہنے پر کیا کہا تھا۔


لو جی ۔ یہ آپ لگائی بجھائی والا کام کب سے کرنے لگ گئے ۔
بھئی جیہ بہن ہے میری مجھے حق ہے اسے ڈانٹنے کا ۔:idontknow:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top