الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
زیادہ دنوں تک یہ کسلمندی نہیں رہے گی اپیا۔ اب آپ کی بری بیٹی جلدی ہی آپ کا ہاتھ بٹانے لگے گی ان شاء اللہ۔
 

عندلیب

محفلین
صاحب کیوں خواب دیکھا رہے ہیں مجھے، ویسے میں اپنی بیٹی اور بیٹے میں تفریق نہیں‌کرتی ۔۔۔
ہر قسم کا کام بیٹی اور بیٹے دونوں سے لیتی ہوں ۔
 
ضروری ہے بچوں سے کام لینا۔ میں تفریق کی بات نہیں کی بس بھانجی کا ذکر اس لئے پہلے آتا ہے کیوں کہ وہ بڑی ہیں۔
 
طبعی فرق کو بہر حال دھیان میں رکھ کر چند کاموں میں فرق کا خیال رکھنا چاہئے۔ مثلاً جہاں زور بازو کی ضرورت زیادہ ہو ایسے کام بچیوں کے بجائے بچیوں کے ذمہ کرنے چاہئیں۔ اور اگر امداد باہمی سے ہو سکے تو اور بھی بہتر ہے۔
 
عندلیب اپیا کبھی اختلاف بھی کر لیا کیجئے ناں۔ ایسے ساری عمر تھوڑی نا چلے گی کہ آپ کی ہر بات سے ہم متفق اور آپ ہماری۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
عندلیب آپ کیسے متفق ہو گئیں جبکل سعود بھائی کہہ رہے ہیں " ۔۔۔۔۔ہو ایسے کام بچیوں کے بجائے بچیوں کے ۔۔۔۔۔" تو فرق کیا ہے بچیوں اور بچیوں میں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top