جب ثمرین وغیرہ محفل کی رکن ہوں تبھی تو ذ پ بھیج سکتے ہیں۔ ان کو ای میل کریں شمشاد!!
الف عین لائبریرین فروری 8، 2009 #621 جب ثمرین وغیرہ محفل کی رکن ہوں تبھی تو ذ پ بھیج سکتے ہیں۔ ان کو ای میل کریں شمشاد!!
ابن سعید خادم فروری 8، 2009 #624 خدا خیر کرے اپیا۔ میں نے صاف کہا ہے کہ چڑیلیں ہیں خواتین نہیں۔ پھر دونوں ایک کیسے ہو سکتی ہیں؟
ع عندلیب محفلین فروری 8، 2009 #632 سب کو سمجھانے کا ناداز الگ الگ ہے میرے پاس جو جس قابل ہوتا ہے مین اس کو اسی انداز میں سمجھاتی ہوں ۔