عندلیب کا شمار کس میں ہوتا ہے بزرگوں میں یا ۔۔
ابن سعید خادم فروری 8، 2009 #644 غلط بات اپیا! آپ کا شمار بزرگوں میں کیوں کریں گے بھلا۔ آپ تو اپیا رانی ہیں ہماری۔ اب جب ہم بوڑھے ہیں ہی تو آپ کو بھی ہونے کی کیا ضرورت ہے؟
غلط بات اپیا! آپ کا شمار بزرگوں میں کیوں کریں گے بھلا۔ آپ تو اپیا رانی ہیں ہماری۔ اب جب ہم بوڑھے ہیں ہی تو آپ کو بھی ہونے کی کیا ضرورت ہے؟
ع عندلیب محفلین فروری 8، 2009 #647 فی ا لحال تو میرا شمار نا تو بچوں میں ہوتا ہے اور نا بزرگوں میں ۔۔۔
ابن سعید خادم فروری 8، 2009 #654 لیجئے یہاں ح کا کیا محل تھا؟ خیر اپیا آپ ہلدی رام کیا اور بھی جو کہیں وہ بھجوا دوں کوئی جانے والا ملے تو۔
لیجئے یہاں ح کا کیا محل تھا؟ خیر اپیا آپ ہلدی رام کیا اور بھی جو کہیں وہ بھجوا دوں کوئی جانے والا ملے تو۔
ع عندلیب محفلین فروری 8، 2009 #655 میںتو مزاق کر رہی ہوں سعود بھائی ہلدی رام کی ہر چیز ویسے یہاں مل جاتی ہے ۔
ابن سعید خادم فروری 8، 2009 #656 نہیں واقعی بھائی یہاں سے اکثر بیکانیر کی سون پاپڑی لے جاتے ہیں اگلی بار کوئی جانے والا ہوا تو آُ کے لئے بھجواتا ہوں۔
نہیں واقعی بھائی یہاں سے اکثر بیکانیر کی سون پاپڑی لے جاتے ہیں اگلی بار کوئی جانے والا ہوا تو آُ کے لئے بھجواتا ہوں۔
ع عندلیب محفلین فروری 8، 2009 #657 وہ کیا ہے کہ میں آپ کوز حمت نہین دینا چاہتی اگر کبھی میں وہاں آگئی تو کھا لونگی ۔