الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
زین کو بھی یہی لگتا ہے ۔

تدوین کے بعد۔


زین نے کہاں غائب ہونا ہے ۔ یہی ہی ہوتا ہے ۔
 

زین

لائبریرین

زین

لائبریرین
عندلیب بہنا بھی آج کل جلدی سوجاتی ہیں۔ باقی لوگ بھی غائب ہیں۔
اس وقت تو مکمل سناٹا چھا گیا ہے
 

زین

لائبریرین
فی الوقت تو 3:57بج رہے ہیں‌یہاں۔

جی شمشاد بھائی ، معلوم ہے سب خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہے ہوں‌گے۔
 

زین

لائبریرین
کہاں ؟ ہندوستان اور پاکستان کے وقت میں‌تو آدھ گھنٹے کا فرق ہے ۔ یہاں 6 بجے فجر کی آذان ہوتی ہے۔ میں نماز پڑھ کر سوجاتا ہوں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top