خیریت سے ہیں سب لوگ السلام علیکم :)
شمشاد لائبریرین فروری 11، 2009 #945 ذرا سی ڈانٹ کھا ہی لیں۔ اس سے کیا ہو گا۔ پہلے ہی اتنے دنوں بعد محفل میں آئی ہیں۔
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 11، 2009 #946 رے توبہ کتنی سارائیں ہیں اس محفل میں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے پہلے سے ہی بتادیں
فہیم لائبریرین فروری 11، 2009 #950 صحیح نہیں کررہیں آپ یہ۔ بھلا معصوم لوگوں کی نظر بھی لگتی ہے کبھی خاص کر بور لوگوں کو تو کبھی نہیں لگتی
صحیح نہیں کررہیں آپ یہ۔ بھلا معصوم لوگوں کی نظر بھی لگتی ہے کبھی خاص کر بور لوگوں کو تو کبھی نہیں لگتی
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 11، 2009 #952 ضرور لگتی پر معصوم ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکر ہے اور اگر ایک اور آئی تو فہیم بھائی آپ کو نہیں چھوڑونگی آپ نے کہا 3 ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضرور لگتی پر معصوم ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکر ہے اور اگر ایک اور آئی تو فہیم بھائی آپ کو نہیں چھوڑونگی آپ نے کہا 3 ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 11، 2009 #954 ضرور تم کو غلط فہمی ہے کہ تم معصوم ہو ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظاہر ہے میں معصوم نہیں تو اور کون ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محفل کی بیٹی ہوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضرور تم کو غلط فہمی ہے کہ تم معصوم ہو ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظاہر ہے میں معصوم نہیں تو اور کون ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محفل کی بیٹی ہوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زین لائبریرین فروری 11، 2009 #955 عندلیب بہنا آج نہیںآئی؟۔ کوئی خیر خبر ان کی طرف سے ملی ؟ بچوں کی صحت کے بارے میں؟
فہیم لائبریرین فروری 11، 2009 #956 غالباً عندلیب صاحبہ ابھی حیدر آبادی ڈبل اور ڈبل روٹی کی کھیر پر بات کرتی ہوئی پائی گئیں تھی۔
فہیم لائبریرین فروری 11، 2009 #959 قدم قدم پر سمجھانا پڑ رہا ہے آج تو بچوں کو گڑیا رانی آجائے گی نہیں۔ آجائیں گی۔