دیکھئے زین صاحب ابھی تک سوئے نہیں
زین لائبریرین فروری 11، 2009 #982 ڈرا دھمکانے والا بھی کوئی نہیںتو کیا کریں۔ خیر یہ آخری پیغام ارسال کرکے میںچلا۔ ورنہ اسی طرح صبح ہوجائے گی۔
ڈرا دھمکانے والا بھی کوئی نہیںتو کیا کریں۔ خیر یہ آخری پیغام ارسال کرکے میںچلا۔ ورنہ اسی طرح صبح ہوجائے گی۔
زین لائبریرین فروری 12، 2009 #986 سب کہاں گئے ۔ میںتو آگیا ہوں۔ ڈرا دھمکانے والا بھی کوئی نہیںتو کیا کریں۔ خیر یہ آخری پیغام ارسال کرکے میںچلا۔ ورنہ اسی طرح صبح ہوجائے گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ توبہ ہے ۔ دور دور تک بھی یہ بات میرے ذہن میںنہ تھی۔
سب کہاں گئے ۔ میںتو آگیا ہوں۔ ڈرا دھمکانے والا بھی کوئی نہیںتو کیا کریں۔ خیر یہ آخری پیغام ارسال کرکے میںچلا۔ ورنہ اسی طرح صبح ہوجائے گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ توبہ ہے ۔ دور دور تک بھی یہ بات میرے ذہن میںنہ تھی۔
زین لائبریرین فروری 12، 2009 #988 صبح کے 7 بج رہے ہوں گے وہاںاس وقت ۔ وہ تو آٹھ نو بجے کے بعد ہی آئیں گے
الف عین لائبریرین فروری 12، 2009 #990 طریقے سے تو مجھے آنا نہیں چاہئے تھا یہاں۔ پہلے ہی خدا حافظ کہ چکا ہوں۔
زین لائبریرین فروری 12، 2009 #992 عندلیب بہنا ۔ کل سے غائب ہیں؟ سارہ بہن بھی نظر نہیںآرہی ہیں ۔ باقی لوگ کہاں ہیں؟ ----- سعود بھیا ۔ صبحبخیر
عندلیب بہنا ۔ کل سے غائب ہیں؟ سارہ بہن بھی نظر نہیںآرہی ہیں ۔ باقی لوگ کہاں ہیں؟ ----- سعود بھیا ۔ صبحبخیر
ابن سعید خادم فروری 12، 2009 #993 غائب تو نہیں کہہ سکتے عندلیب اپیا کو کیوں کے آج صبح ہندوستانی معیاری وقت کے مطابق کوئی سوا چار بجے کا عمل رہا ہو گا جب اپیا کا ایک پیغام شامل محفل ہوا۔
غائب تو نہیں کہہ سکتے عندلیب اپیا کو کیوں کے آج صبح ہندوستانی معیاری وقت کے مطابق کوئی سوا چار بجے کا عمل رہا ہو گا جب اپیا کا ایک پیغام شامل محفل ہوا۔
ابن سعید خادم فروری 12، 2009 #999 لیکن گھبراہٹ اور پریشانی کی تو بات ہے ہی ناں۔ آخر کو میرے بھانجے بیمار ہیں۔
شمشاد لائبریرین فروری 12، 2009 #1,000 لالہ موسٰے سے لاہور کتنے کیلومیٹر ہے؟ کسی کو معلوم ہو تو یہاں لکھ دیں۔