رات کو سوتے ہی ہیں۔ زیادہ تر لوگ تو سوتے ہی ہیں۔ لیکن بقول آپ کے ہی جو سوتا ہے وہ۔۔۔۔۔;)
فہیم لائبریرین فروری 22، 2009 #301 شمشاد نے کہا: رات کو سوتے ہی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زیادہ تر لوگ تو سوتے ہی ہیں۔ لیکن بقول آپ کے ہی جو سوتا ہے وہ۔۔۔۔۔
شمشاد نے کہا: رات کو سوتے ہی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زیادہ تر لوگ تو سوتے ہی ہیں۔ لیکن بقول آپ کے ہی جو سوتا ہے وہ۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین فروری 22، 2009 #302 سونے سونے میں فرق ہے، پہلے یہ معلوم ہونا چاہیے کہ کون سا سونا ہے۔
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 23، 2009 #307 ظاہر ہے طالوت بھائی آپ ہی کا ساتھ دیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ذرا ناشتہ کرلوں
الف عین لائبریرین فروری 23، 2009 #308 عالمانہ گفتگو میں میرا کیا دخل۔۔ سونا وونا چاندی واندی سے مجھ کو کیا لینا۔۔ فاطمہ بھوک لگ رہی ہے۔۔ ادھر بھی دو چار پراٹھے۔۔
عالمانہ گفتگو میں میرا کیا دخل۔۔ سونا وونا چاندی واندی سے مجھ کو کیا لینا۔۔ فاطمہ بھوک لگ رہی ہے۔۔ ادھر بھی دو چار پراٹھے۔۔
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 23، 2009 #309 غلط بات ہے زکام/کھانسی میں پراٹھے کھانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلئے میں نے صرف سادھی روٹی کھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔