پر میں تو گھوم پھر کر آ بھی گئ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فہیم لائبریرین فروری 23، 2009 #362 تو پھر ذرا اور گھومیں پھریں اور ساتھ میں چائے وغیرہ پیں۔ میں آتا ہوں کوئی آدھے گھنٹے میں۔
شمشاد لائبریرین فروری 23، 2009 #364 fahim نے کہا: یہاں ایسے ہی چکر مارنے آگیا ہوں فی الحال تو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثابت ہوا کہ میں بھول گیا تھا۔ میں اسے اب کون آئے گا والا دھاگہ سمجھا تھا۔ اتنے چکر نہ مارا کریں، کہیں چکر میں ہی نہ آ جائیں۔
fahim نے کہا: یہاں ایسے ہی چکر مارنے آگیا ہوں فی الحال تو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثابت ہوا کہ میں بھول گیا تھا۔ میں اسے اب کون آئے گا والا دھاگہ سمجھا تھا۔ اتنے چکر نہ مارا کریں، کہیں چکر میں ہی نہ آ جائیں۔
شمشاد لائبریرین فروری 23، 2009 #366 جی کھا تو گیا تھا لیکن بعد میں فوراً ہی غلطی کا احساس ہو گیا تھا۔
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 23، 2009 #367 چلیں ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کیسے ہیں شمشاد بھائی؟ آج کل محفل میں دکھئی نہیں دیتے؟
شمشاد لائبریرین فروری 23، 2009 #369 ف۔قدوسی نے کہا: چلیں ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کیسے ہیں شمشاد بھائی؟ آج کل محفل میں دکھئی نہیں دیتے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیریت سے ہوں اور دکھائی نہ دینے کی وجہ یہ ہے کہ نوکری ذرا مشکل ہو گئی ہے۔ فرصت ہی نہیں ملتی۔
ف۔قدوسی نے کہا: چلیں ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کیسے ہیں شمشاد بھائی؟ آج کل محفل میں دکھئی نہیں دیتے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیریت سے ہوں اور دکھائی نہ دینے کی وجہ یہ ہے کہ نوکری ذرا مشکل ہو گئی ہے۔ فرصت ہی نہیں ملتی۔
ع عندلیب محفلین فروری 23، 2009 #374 روز ہی یاد کر رہی ہوںآپ کو سعود بھائی آپ دیکھائی ہی نہین دے رہے ہیں ، مین بھی چکر سر درد کی وجہ سے زیادہ بیٹھ نہین پا رہی ہوں سسٹم پر ۔
روز ہی یاد کر رہی ہوںآپ کو سعود بھائی آپ دیکھائی ہی نہین دے رہے ہیں ، مین بھی چکر سر درد کی وجہ سے زیادہ بیٹھ نہین پا رہی ہوں سسٹم پر ۔
ابن سعید خادم فروری 23، 2009 #375 زیادہ تر وقت آفس کی نذر ہو جاتا ہے اور گھر پہ ان دنوں نیٹ کی دقت تھی اس لئے آپ کی خدمت میں حاضری کم ہو گئی تھی اپیا۔
زیادہ تر وقت آفس کی نذر ہو جاتا ہے اور گھر پہ ان دنوں نیٹ کی دقت تھی اس لئے آپ کی خدمت میں حاضری کم ہو گئی تھی اپیا۔
فہیم لائبریرین فروری 23، 2009 #376 ز مانہ بھی پتہ نہیں کیسا ہوگیا۔ لوگ اب کرسی پر بیٹھنے کے بجائے سسٹم پر بیٹھنا شروع ہوگئے ہیں
ع عندلیب محفلین فروری 23، 2009 #378 شان میںمیں نے قصیدہ ہی نہیں پڑا آپ کی تصویر دیکھ کے فہیم بھائی ۔۔۔ مجھے تو گاڑا کا کوئی ماڈل پرانا لگتا ہے ۔۔۔۔۔ مذاق کر رہی ہوں برا مت مانیں پلیز ۔
شان میںمیں نے قصیدہ ہی نہیں پڑا آپ کی تصویر دیکھ کے فہیم بھائی ۔۔۔ مجھے تو گاڑا کا کوئی ماڈل پرانا لگتا ہے ۔۔۔۔۔ مذاق کر رہی ہوں برا مت مانیں پلیز ۔
فہیم لائبریرین فروری 23، 2009 #379 صحیح نہیںکیا آپ نے۔ اگر آپ شان میںکوئی قصیدہ پڑھ ڈالتیں تو مجھے زیادہ خوشی ہوتی ابھی تو آپ نے غیروں والی بات کردی اوپر سے برا نہ ماننے کا تڑکا اور لگا دیا
صحیح نہیںکیا آپ نے۔ اگر آپ شان میںکوئی قصیدہ پڑھ ڈالتیں تو مجھے زیادہ خوشی ہوتی ابھی تو آپ نے غیروں والی بات کردی اوپر سے برا نہ ماننے کا تڑکا اور لگا دیا