طرح طرح کی باتیں ہو رہی ہیں، نہیں ہو رہیں تو کھانے پینے کی۔
فہیم لائبریرین فروری 23، 2009 #382 طوفان بدتمیزی پر وہ بھی غیروں کے میں برا نہیں مانتا ۔ تو پھر عندلیب باجی کی بات پر بھلا کیسے برا مان سکتا ہوں
طوفان بدتمیزی پر وہ بھی غیروں کے میں برا نہیں مانتا ۔ تو پھر عندلیب باجی کی بات پر بھلا کیسے برا مان سکتا ہوں
ابن سعید خادم فروری 23، 2009 #385 عندلیب اپیا میری اپیا ہیں تو آپ لوگوں کی کیا ہونگی اس کا کچھ اندازہ ہے؟
ابن سعید خادم فروری 23، 2009 #387 فی الحال تو آپ نے بیک وقت ہم دونوں بھائی بہنوں کا مذاق اڑا دیا شمشاد بھائی۔ معاملہ یہ ہے کہ ہم دونوں ہی دعاؤں کے بھکاری ہیں۔
فی الحال تو آپ نے بیک وقت ہم دونوں بھائی بہنوں کا مذاق اڑا دیا شمشاد بھائی۔ معاملہ یہ ہے کہ ہم دونوں ہی دعاؤں کے بھکاری ہیں۔
فہیم لائبریرین فروری 23، 2009 #392 میرے خیال میں یہاں سے ابھی سب بھاگ لیے۔ چلو پھر تم بھی جاؤ۔ اللہ حافظ شب بخیر
شمشاد لائبریرین فروری 23، 2009 #393 نہ نہ سعود بھائی، وہ تو میں نے اپنے لیے لکھا تھا، آپ ایسے ہی اپنی طرف لے گئے۔
فہیم لائبریرین فروری 23، 2009 #394 وہ کیا ہے نہ کہ آج ہم دونوں نے شلجم پالک گوشت کھایا ہے۔ اور دونوں کے ساتھ آفس کے معاملات بھی ایک جیسے ہوگئے
وہ کیا ہے نہ کہ آج ہم دونوں نے شلجم پالک گوشت کھایا ہے۔ اور دونوں کے ساتھ آفس کے معاملات بھی ایک جیسے ہوگئے
شمشاد لائبریرین فروری 23، 2009 #395 ہم دونوں نے ایک سا کھانا کھایا تو یہ عالم ہو گیا، اگر دو چار نے اور ایسا ہی کھانا کھایا ہوتا تو کیا ہوتا۔
ہم دونوں نے ایک سا کھانا کھایا تو یہ عالم ہو گیا، اگر دو چار نے اور ایسا ہی کھانا کھایا ہوتا تو کیا ہوتا۔
فہیم لائبریرین فروری 23، 2009 #396 شمشاد نے کہا: ہم دونوں نے ایک سا کھانا کھایا تو یہ عالم ہو گیا، اگر دو چار نے اور ایسا ہی کھانا کھایا ہوتا تو کیا ہوتا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ سوچیں کہ دونوں کے ساتھ معاملہ بھی ایک ہی ہوا۔ دونوں کی عیاشیاں ختم ہوگئیں
شمشاد نے کہا: ہم دونوں نے ایک سا کھانا کھایا تو یہ عالم ہو گیا، اگر دو چار نے اور ایسا ہی کھانا کھایا ہوتا تو کیا ہوتا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ سوچیں کہ دونوں کے ساتھ معاملہ بھی ایک ہی ہوا۔ دونوں کی عیاشیاں ختم ہوگئیں