الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
عموماً ایسا ہوجاتا ہے جب تک پتا چلے ٹھیک سے ۔۔

مجھ سے بھی غلطی ہوئی جو یہ غلطی نہیں پکڑی اور الف سے لکھ دیا ۔۔۔:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
میں سمجھا نہیں آپ کی بات۔؟

عنایت ہوگی اگر آپ پہلے اس تھریڈ‌ کو سمجھیں۔
یہاں پوسٹس اردو کے حرف تہجی کے حساب سے کرنی ہیں۔

اب برائے مہربانی اس کا رپلائی کرکے مت پوچھیے گا کہ اس کا کیا مطلب ہے۔
آپ کو جو معلوم کرنا ہو اس کے لیے الگ سے تھریڈ‌ شروع کرکے معلوم کریں۔


رہی 25 پوسٹس کی بات تو بتاتا چلوں کہ مذہب اور سیاست کے زمروں میں‌پوسٹ کرنے کے لیے آپ کو پہلے 25 پوسٹس پوری کرنا ہوگیں۔
 

فہیم

لائبریرین
عموماً ایسا ہوجاتا ہے جب تک پتا چلے ٹھیک سے ۔۔

مجھ سے بھی غلطی ہوئی جو یہ غلطی نہیں پکڑی اور الف سے لکھ دیا ۔۔۔:rolleyes:

غالباً میں زیادہ لمبی پوسٹ لکھنے کی وجہ سے تم سے پیچھے رہ گیا۔
اور ع سے محترمہ بازی لے گئیں۔
 

فہیم

لائبریرین
قبل اس کے کہ ساقی صاحب ناراض ہوں پہلے میں ان سے سوری کرلیتا ہوں کہ شاید ان کو میری پوسٹ اچھی نہ لگی ہو:noxxx:


اور گڑیا رانی میں‌ بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں۔
آپ سنائیں کیا حال و احوال ہیں۔
 

ساقی۔

محفلین
کچھ نہیں ہوتا جناب اتنی اتنی باتوں سے مجھے
آپ کا شکریہ کہ آپ نے مجھے طریقہ کار سمجھا دیا۔بڑی مہر بانی آپ کی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top