الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
داخلےکی اجازت مل سکتی ہے مجھے یہاں؟
اب گھس ہی آیا ہوں تو سب کا حال پوچھ لیتا ہوں
سعود بھائی، شمشاد بھائی، فہیم بھائی، سارہ بہنا، عندلیب بہنا، فاطمہ بہنا، اور باقی سب کیسے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
ذرا بھی ڈرنے کی ضرورت نہیں، دال اگر ماش کی ہو، دیسی گھی کا تڑکہ لگا ہوا ہے، کھڑی کھڑی پکی ہوئی ہو، ساتھ میں اچار اور پیاز ہو تو کیا ہی بات ہے، گوشت کو مات کرے گی۔
 

زین

لائبریرین
سب کچھ ٹھیک ہے الحمداللہ
---

اب تو میں‌چلا ۔ دیر ہوگئی ہے
پھر بات ہوگی ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top