ضرور سارہ کا نیٹ گڑبڑ کر رہا ہے جو اتنا پیچھے رہ رہی ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 24، 2009 #506 غصہ نہ کریں اگر ط آپ کے پاس آ گیا ہے تو، آئندہ کسی اور کے پاس چلا جائے گا۔
سارہ خان محفلین فروری 24، 2009 #507 غلط کب کہا کچھ میں نے ؟ تمہارے طعنے سن لئے لگتا ہے نیٹ نے ٹھیک ہو گیا ۔۔۔
فہیم لائبریرین فروری 24، 2009 #511 ابن سعید نے کہا: غضب ہو گیا لوگ عذر بھی ز سے کرتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قدم بہت سست ہیں آپ کے اور میرے اتنے تیز کے ذ کی جگہ ز سے کام چلالیا
ابن سعید نے کہا: غضب ہو گیا لوگ عذر بھی ز سے کرتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قدم بہت سست ہیں آپ کے اور میرے اتنے تیز کے ذ کی جگہ ز سے کام چلالیا
الف عین لائبریرین فروری 24، 2009 #517 وہ مصروف ہوں گی بے بیوں میں۔۔۔ اس وقت تو مجھ بوڑھے سے کام چلا لو!!