جہان میں سب چلتا ہی رہتا ہے ۔کوئی بھی ضروری نہیں کسی کے لیئے
مغزل محفلین فروری 25، 2009 #562 چنا چور گرم چنا چورگرم کی صدا لگاتا جب میں یہاں آتا ہوں تو بکری بڑھ جاتی ہے ۔
مغزل محفلین فروری 25، 2009 #565 حلوہ بیچنے سے بہتر ہے چنے بیچنا ۔ جب سے ملیر بارسے (فہیم سے ملکر) آیا ہوں یہ حالت ہوگئی ہے کہ بس۔۔۔
شمشاد لائبریرین فروری 25، 2009 #569 رہنے دیں اپنے یہ دعوے۔ میں نے ابھی زینب کو بلانا ہے اور آپ نے ڈر کر بھاگ جانا ہے۔
سارہ خان محفلین فروری 25، 2009 #573 صحیح طریقہ یہی ہے کہ پورا سلام کیا ورنہ وہ سلام کے بجائے کچھ اور ہو جاتا ہے ۔۔
فہیم لائبریرین فروری 25، 2009 #574 ضرورت اس امر کی ہے کہ لوگ اس بات کو سمجھیں۔ اور سلام اسی طریقے سے کریں۔
الف عین لائبریرین فروری 25، 2009 #580 قل ہو اللہ۔۔۔ ارر میرا مطلب ہے لاحول ولا پڑھا تھا کیا کسی نے۔۔ عندلیب تو اپنے تہنیتی پیغام پر بھی نہیں آیہں۔
قل ہو اللہ۔۔۔ ارر میرا مطلب ہے لاحول ولا پڑھا تھا کیا کسی نے۔۔ عندلیب تو اپنے تہنیتی پیغام پر بھی نہیں آیہں۔