ثابت کرنے کو کہوں کیا۔
ابن سعید خادم فروری 25، 2009 #608 ڈرا کر بھگانے کی کوشش مت کیجئے میں فاطمہ بٹیا کے پیچھے چھپ جاؤں گا۔
فہیم لائبریرین فروری 25، 2009 #611 زمانہ اتنا فاسٹ ہوگیا ہے کہ اب سوچنے کا کام چلتے پھرتے ہی کرنا پڑتا ہے۔۔
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 25، 2009 #613 شمشاد بھائی آج کہاں رہ گئے؟ اور عندلیب جی بھی نہیں آرہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فہیم لائبریرین فروری 25، 2009 #614 صبر کا دامن تو تھامہ ہی ہوا ہے۔ کراچی کی لوڈشیڈنگ نے تھامنے پر مجبور کردیا ہے۔
سارہ خان محفلین فروری 25، 2009 #618 ظاھر ہے ایسا ہونا ہے پہلے سے ذہنی طور پر تیار رہیں گے تو مشکل نہیں ہوگا برداشت کرنا ۔۔