شمشاد کو معلوم ہے ذ اور ز کا فرق۔
فہیم لائبریرین فروری 26، 2009 #805 طریقہ کار کے مطابق میرا نہیں خیال کہ یہاں کسی باقاعدہ استاد کی ضروت پیش آنی چاہیے۔
فہیم لائبریرین فروری 26، 2009 #807 علم چاہے کوئی بھی ہو۔ انسان خود سے جتنا سیکھتا ہے۔ وتنا سیکھانے سے نہیں۔
ش شاہ حسین محفلین فروری 27، 2009 #813 لیجئے جناب سب بھاگ رہے ہیں جبھی تو میں کہوں رات تمام اکیلے کیوں ہوتا ہوں !