الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
ٹھنڈے پیٹوں یہ بات ہضم نہیں ہوتی لیکن آپ سب دوستوں کو ’’ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ‘‘
بابا جانی اور جیہ کی خدمت میں خصوصی فرشی سلام ۔ والسلام
 

مغزل

محفلین
جناب ث سے اتنی خصومت برتنا مجھے ناگوار گزرا ہے شمشاد بھائی بھی اعتراض کرسکتے ہیں ۔ کہ آپ ثمرین تولکھ ہی سکتے تھے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے آپ مجھے سے چائے کا پوچھ رہے ہیں۔ بھائی پوچھنے کی ضرورت ہی نہیں، سیدھی بھیج دیں۔
 

فہیم

لائبریرین
خیر بھیجی تو نہیں جاسکتی۔
دراصل مجھ سے چائے پینے کا پوچھا جارہا تھا۔ لیکن میرا موڈ بالکل بھی نہیں چائے پینے کا۔
 

محمدصابر

محفلین
دال چاول هیں محفل كی دكان میں۔ بڑی بھوک لگی ہے۔
دکاندار صاحبان نے کہیں ریٹ لسٹ لگائی ہے نہ ہی مینو موجود ہے۔
 

محمدصابر

محفلین
ذرا ہمت بناؤ۔ اگر ریٹ زیادہ رکھے تھے تو نتائج بھگتنے کی طاقت بھی ہونی چاہیے تھی۔ اگر آج لسٹ آویزاں نہ ہوئی تو کل تھانہ محفل میں رپورٹ کا اندراج کیا جائے گا۔
 

زین

لائبریرین
طویل ہوگئی سب کی غیر حاضری

مابدولت تشریف لاچکے ہیں،‌اب سب کو بھی آجانا چاہیئے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top