الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ثبوت تو ہمارے پاس پہلے ہی ہے تمہارے ماما ہونے کا۔

گیبین کیسا ہے؟ ارے اتنا نہیں کر سکتیں کہ اس کی کوئی نئی فوٹو ہی دکھا دو۔
 

جیہ

لائبریرین
جائیں شمشاد بھائی، بہنوں کی محفل میں مداخلت نہ کریں

گبین الحمد للہ ٹھیک ہی ہوں گا۔۔۔۔۔ میری نانی کے ہاں ہے
 

ف۔قدوسی

محفلین
چھوڑیں جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صبح سے شمشاد بھائی دکھائی نہیں دے رہے تھے اب جب آگئے تو آپ انہیں واپس جانے کو کہہ رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ذرا بھی نہیں ڈرا تھا بس ابھی تک پرانے مکان سے نئے پر فون شفٹ نہیں ہو سکا تھا اس لئے کل سے ہی دفتروں کے چکر لگا رہا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top