ہاں بس قلقاریاں ایسی نہ ہوں کہ عبد اللہ شرمسار ہو جائیں کہ امی تو مجھ سے بھی ۔۔۔
ابن سعید خادم فروری 22، 2009 #201 ہاں بس قلقاریاں ایسی نہ ہوں کہ عبد اللہ شرمسار ہو جائیں کہ امی تو مجھ سے بھی ۔۔۔
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 22، 2009 #205 اللہ حافظ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے ذرا سا کام ہے شائد تھوڑی دیر بعد آجاؤں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنا خیال رکھنا
ابن سعید خادم فروری 22، 2009 #207 پھر میں ایسا کرتا ہوں کہ یہیں سے واپسی اختیار کر لیتا ہوں۔ خیر یہاں تک تو سمجھ میں آ گیا لیکن فارسی ایک آسمان اور اوپر پہونچی تو میرے پر جلنے شروع ہو جائیں گے۔ بس یہی کہتا رہ جاؤں گا کہ نمی دانم نمی دانم
پھر میں ایسا کرتا ہوں کہ یہیں سے واپسی اختیار کر لیتا ہوں۔ خیر یہاں تک تو سمجھ میں آ گیا لیکن فارسی ایک آسمان اور اوپر پہونچی تو میرے پر جلنے شروع ہو جائیں گے۔ بس یہی کہتا رہ جاؤں گا کہ نمی دانم نمی دانم
ابن سعید خادم فروری 22، 2009 #209 ٹھٹھول مت کیجئے بٹیا۔ میں نے فارسی کے صرف چند مصادر ان کی گردان اور آسان جملے بنانے تک پڑھی ہے وہ بھی 15 سال قبل۔ تب سے کوئی ناطہ نہیں۔
ٹھٹھول مت کیجئے بٹیا۔ میں نے فارسی کے صرف چند مصادر ان کی گردان اور آسان جملے بنانے تک پڑھی ہے وہ بھی 15 سال قبل۔ تب سے کوئی ناطہ نہیں۔