کس جانب قدم بڑھائیں شمشاد بھائی ذرا سمت کا تعین بھی کیجیئے گا
فہیم لائبریرین فروری 21، 2009 #82 کیا کریں کوئی ساتھ دینے والا تو ہو نا اب اکیلے اکیلے تو بڑھانے سے رہے۔
فہیم لائبریرین فروری 21، 2009 #85 میں تو بہت کم ہی گڑبڑیں کی ہیں۔ کل رات میں تو بہت زیادہ ہوئیں تھیں دوسروں کی طرف سے
سارہ خان محفلین فروری 21، 2009 #97 چلیئے ہھر دیجیئے فون نمبرز ۔۔ سب کے رکھے ہوئے ہیں اپ نے ۔۔ وعلیکم السلام فاطمہ کیسی ہیں ؟
ابن سعید خادم فروری 21، 2009 #98 حلق کے بل چیخ کر کہوں کہ میں بھی آ گیا ہوں یا ایسے ہی خبر ہو جائے گی سبھی کو؟
ابن سعید خادم فروری 21، 2009 #100 دیکھئے بیٹا آج میں پورے دن فون کی منتقلی میں لگا رہا پر یہ کام کسی طرح بھی آج نہ ہو سکا۔۔۔۔۔ ہائے رے سرکاری کام۔
دیکھئے بیٹا آج میں پورے دن فون کی منتقلی میں لگا رہا پر یہ کام کسی طرح بھی آج نہ ہو سکا۔۔۔۔۔ ہائے رے سرکاری کام۔