فرض کریں کہ سب غآئب ہیں لیکن۔۔۔ آپ تو ہیں ۔ ویسے آپ بھی کم ہی آتے ہیں اب؟ خیریت تو ہے؟
جیہ لائبریرین مارچ 4، 2009 #361 فرض کریں کہ سب غآئب ہیں لیکن۔۔۔ آپ تو ہیں ۔ ویسے آپ بھی کم ہی آتے ہیں اب؟ خیریت تو ہے؟
وجی لائبریرین مارچ 4، 2009 #362 قائم نہیں رکھ پا رہا نظام وقت اپنا اس لیئے کبھی کبھی آتا ہوں اور پھر کچھ مسلہ تھا براؤزر کے ساتھ اب کچھ ٹھیک ہے
قائم نہیں رکھ پا رہا نظام وقت اپنا اس لیئے کبھی کبھی آتا ہوں اور پھر کچھ مسلہ تھا براؤزر کے ساتھ اب کچھ ٹھیک ہے
وجی لائبریرین مارچ 4، 2009 #366 مغل صاحب آپکی ضرورت کیسے نہیں ہے اب سارہ بی بی نے جولفط عدیم الفرصت استعمال کیا ہے اسکی وضاحت کر دیں
شمشاد لائبریرین مارچ 4، 2009 #367 نہیں فرصت کسی کو میرا مطلب ہے فرصت نہ ہونا کو عدیم الفرصت کہتے ہیں۔
ابن سعید خادم مارچ 4، 2009 #379 حالات یہ ہیں کہ کھیل کھیل میں دھاگے اتے ہیں کہ بندہ بھول جائے کہ کہاں کیسے لکھنا ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 4، 2009 #380 خبر ہے مجھے اس غلطی کی لیکن وہ پیغام کسی اور دھاگے کا تھا جو یہاں لکھ دیا۔