الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
بھائی جی وعلیکم السلام کیسے ہیں آپ ۔۔
باقی دوستوں کو بھی ’’ السلام علیکم ‘‘
 

شمشاد

لائبریرین
پتہ نہیں آپ " آپ کی رائے " والے دھاگے پر کیوں نہیں آ رہے۔ آپ کا تو وہاں انتظار ہو رہا ہے۔ سید جاوید ہاشمی بھی وہیں ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ثبوت کیا ہے آپ کے پاس کہ انہوں نے پڑھ لیا ہے۔

گبین کیسا ہے؟ اس کی کوئی نئی فوٹو لگانی ہے کہ نہیںِ؟
 

جیہ

لائبریرین
جناب من ثبوت کا اب پتا چل جائے گا

گبین ٹھیک ٹھاک ہے اور نئے فوٹو جلد ہی پوسٹ‌کروں گی
 

جیہ

لائبریرین
حق بات تو یہ ہے کہ بھائیوں کو ستانے میں اللہ نے بڑا مزا رکھا ہے

جی۔۔۔۔ جی۔۔۔۔۔۔ میں ٹھیک ہوں
سنا ہے بھابیی نے دوسری انگلی بھی مروڑ‌ دی ہے آپ کی;)
 

مغزل

محفلین
خیر اب ایسا بھی نہیں ۔۔ کہ ’’ زے ‘‘ اور میری انگلی مروڑ دے ۔۔ وہ تو میں نے خو د توڑی تھی ۔۔ :rollingonthefloor:
 

مغزل

محفلین
رہنے دو بھئی ۔ ابھی تک تکلیف رخصت نہیں ہوئی ، تم ہو کہ تازہ زخم کی بات کرتی ہو۔

بقول شاعر:

وہ مجھ سے پوچھ رہا تھا بتاؤ کیسا لگا؟
تم اگلے زخم کو چھوڑو یہ گھاؤ کیسا لگا؟
عجب سوال کیا آندھیوں نے پتوں‌سے
شجر سے ٹوٹ کے گرنا بتاؤ کیسا لگا ؟
 

مغزل

محفلین
زے کا پوچھتے پوچھتے کہاں غائب ہوگئی ۔۔ اور یہ آج صبح سے محفل تک رسائی تقریباً ناممکن ہوچلی ہے ۔ بار بار 500 کا مسئلہ آرہا ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top