کیا بات ہے آپ کی عمر لمبی ہے یاد کیا اور حاضر ۔۔:)
فہیم لائبریرین مارچ 6، 2009 #503 ابن سعید نے کہا: فتین انسان ایسے معانقوں میں بھلا کیا غلط ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیں جی مجھ معصوم کو فتین بنادیا بزرگوار نے لگتا ہے یہ بھی شاید بڑھاپے کا اثر ہے
ابن سعید نے کہا: فتین انسان ایسے معانقوں میں بھلا کیا غلط ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیں جی مجھ معصوم کو فتین بنادیا بزرگوار نے لگتا ہے یہ بھی شاید بڑھاپے کا اثر ہے
شمشاد لائبریرین مارچ 6، 2009 #510 یہاں کیا باتاں چل رہی ہیں؟ مجھے بھی بتائیں کہ میں تو دن بھر کی غیر حاضری کے بعد اب آیا ہوں۔