دادا دادی ایک ہی ہیں دونوں کے، اس لیے تشویش کی کوئی بات نہیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 6، 2009 #529 ضروری تو نہیں کہ خواب بھی دیکھے جائیں، اس سے پہلے ہی آنکھ کُھل گئی تو؟
ش شاہ حسین محفلین مارچ 6، 2009 #530 طوتے اڑگئے ط دیکھ کر اب نہ نیند آئے گی نہ خواب دیکھیں گے نہ آنکھ کھلے گی
شمشاد لائبریرین مارچ 6، 2009 #531 ظاہر ہے جب نیند نہیں آئے گی تو خواب بھی نہیں آئیں گے۔ خواب تو نیند سے ہی مشروط ہوتے ہیں۔
ابن سعید خادم مارچ 7، 2009 #540 منھ اٹھا ئیں یا ہاتھ؟ اور ہاتھ اٹھوا کر آپ کا یہ منشا تو نہیں کہ اتنی دیر تک لسوڑے نہ کھا سکیں؟