ڈر ہے کہ سب کچھ دھواں نہ ہو جائے۔
الف عین لائبریرین مارچ 11، 2009 #702 ذرا سی بات سے ڈر گئے.... اچھا سعود، یہاں ہی کہہ دوں. ذرا ایک زمرہ تو اور بنا دو یادِ رفتگاں کے نام کا. اسی میں شامل کرتا جاؤں سب کچھ. شبنم رومانی کا مٹیریل مل گیا ہے..
ذرا سی بات سے ڈر گئے.... اچھا سعود، یہاں ہی کہہ دوں. ذرا ایک زمرہ تو اور بنا دو یادِ رفتگاں کے نام کا. اسی میں شامل کرتا جاؤں سب کچھ. شبنم رومانی کا مٹیریل مل گیا ہے..
ابن سعید خادم مارچ 11، 2009 #707 صبح سے کئی چکر لگا چکے ہیں۔ اور ہماری اپیا رانی کو کیا ہوا ہے جو بار بار آ جا رہی ہیں؟
ابن سعید خادم مارچ 11، 2009 #709 ضرور تسلیم کیا جا سکتا تھا گر میں نے درمیان میں ٹانگ نہ اڑا دی ہوتی تو۔
ع عندلیب محفلین مارچ 11، 2009 #712 ظلم تو نہیں کرتی میں خود پہ جب بھی تھکان محسوس ہوتی آرام کر لیتی ہوں ۔
ابن سعید خادم مارچ 11، 2009 #717 کیوں اپیا اتنی تخصیص کے ساتھ کیوں؟ میں تو تقریباً ہمیشہ ہی مصروف رہتا ہوں اور خوش رہنے کی کوشش کرتا ہوں۔
کیوں اپیا اتنی تخصیص کے ساتھ کیوں؟ میں تو تقریباً ہمیشہ ہی مصروف رہتا ہوں اور خوش رہنے کی کوشش کرتا ہوں۔
ع عندلیب محفلین مارچ 11، 2009 #718 گر ایسی بات ہے تو ان شاءاللہ آنے والے مہنوں میں ضرورمصروفیت بڑھ جائیگی ساتھ میں خوشی بھی ۔۔
ابن سعید خادم مارچ 11، 2009 #720 لیکن میں تو ہمیشہ ضرورت سے زیادہ مصروف رہتا ہوں۔ اب اس سے زیادہ مصروفیت کیا بڑھ سکتی ہے بھلا؟