روٹی پر لگاکر ہی کھانا بہتر ہوتا ہے شہد کو بھی۔
وجی لائبریرین مارچ 12، 2009 #751 غلط بات منفرد ہوئے ہیں زین بھائی ابھی انکو عجیب نہیں کہو مبارک ہو زین منفرد ہونا
شمشاد لائبریرین مارچ 12، 2009 #752 فرد ہیں تو منفرد بھی ہوں گے۔ خیر میری طرف سے بھی مبارک قبول فرمائیں۔
سارہ خان محفلین مارچ 12، 2009 #754 کیا بات ہے زین اتنی جلدی منفرد بن گیا ۔۔۔ استاد محترم آ کر دھاگہ کھولیں شاید مبارک کا ۔۔
ابن سعید خادم مارچ 12، 2009 #755 گو کہ دھاگہ تو بٹیا رانی بھی کھو سکتی ہیں پر چاچو کا ہی انتظار کئے لیتے ہیں۔
الف عین لائبریرین مارچ 12، 2009 #759 نیا دھاگا تو کھول دیا لیکن اس کے ساتھ ہی زین نے زیٍڈ الف سے چھٹکارا حاصل کر لیا ہے۔۔۔