صاحب سعود اور عندلیب بہنا نظر نہیں آرہیں آج ۔ سارہ بہنا کیسی ہیں آپ
سارہ خان محفلین مارچ 13، 2009 #783 طویل ہی ہوتی جا رہی ہیں سب کی مصروفیات ۔۔ میں ٹھیک ہوں زین تم کیسے ہو ؟
زین لائبریرین مارچ 13، 2009 #784 ظلم ہورہا ہے سب کے ساتھ۔ بے چارے سب کے سب مصروف ہیں۔ میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں۔ آپ کی پڑھائی کیسی جارہی ہے ؟
ظلم ہورہا ہے سب کے ساتھ۔ بے چارے سب کے سب مصروف ہیں۔ میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں۔ آپ کی پڑھائی کیسی جارہی ہے ؟
ابن سعید خادم مارچ 13، 2009 #788 قطعی ضرورت نہیں آپ کو اعادہ کرنے کی۔ اتنی ریگولر کلاسیز لینے کے بعد اس کی ضرورت باقی نہیں رہتی۔
الف عین لائبریرین مارچ 13، 2009 #789 قانون تو یہی ہے کہ امتحان سے پہلے ہی زیادہ تر لوگ سنجیدگی سے پڑھتے ہیں۔ اگر ہمیشہ پڑھیں تو کامیابی آسانی سے مل جائے نا۔۔
قانون تو یہی ہے کہ امتحان سے پہلے ہی زیادہ تر لوگ سنجیدگی سے پڑھتے ہیں۔ اگر ہمیشہ پڑھیں تو کامیابی آسانی سے مل جائے نا۔۔
الف عین لائبریرین مارچ 13، 2009 #791 لو اور سنو۔۔ فہیم خود تو غائب ہو گئے اور ہم نظر ہی نہیں آ رہے ہیں؟ اور بھی بہت لوگ ہیں۔
ف ف۔قدوسی محفلین مارچ 13، 2009 #793 میں ہوں نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فہیم بھائی السلام علیکم آپ کیسے ہیں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فہیم لائبریرین مارچ 13، 2009 #794 میں نے سوچا کہ پہلے معلوم کرلوں کے کون کون سی شخصیات جلوہ افروز ہیں ابھی۔
فہیم لائبریرین مارچ 13، 2009 #795 ف۔قدوسی نے کہا: میں ہوں نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فہیم بھائی السلام علیکم آپ کیسے ہیں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نا ہوتیں تو میں سمجھ جاتا کہ تمہاری طرف بجلی غائب ہوئی وی ہے ساتھ میں وعلیکم السلام میں بالکل ٹھیک ٹھاک تم کیسی ہو۔
ف۔قدوسی نے کہا: میں ہوں نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فہیم بھائی السلام علیکم آپ کیسے ہیں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نا ہوتیں تو میں سمجھ جاتا کہ تمہاری طرف بجلی غائب ہوئی وی ہے ساتھ میں وعلیکم السلام میں بالکل ٹھیک ٹھاک تم کیسی ہو۔