تماشا کیا یہ لگا رکھا ہے آپ سب نے؟:rolleyes:
جیہ لائبریرین مارچ 14، 2009 #843 ثبات اک تغیر کو ہے زمانے میں کے مصداق غصہ ہی آ جاتا ہے۔۔۔۔ وہ بھی آپ پر
ف ف۔قدوسی محفلین مارچ 14، 2009 #851 رہنے دیں انکل جی میں لے آتی ہوں پر اس کا کیا کرنا ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جیہ لائبریرین مارچ 14، 2009 #854 رکئیں لغات کی ضڑورت نہیں کیوں کہ یہ پشتو ہے اردو لغآت بے کار ہے اس بارے میں سعود بھائی آپ کیسے ہیں ؟ مصروف رہتے ہیں کیا؟ آپ سے بہت کم بات ہوتی ہے۔
رکئیں لغات کی ضڑورت نہیں کیوں کہ یہ پشتو ہے اردو لغآت بے کار ہے اس بارے میں سعود بھائی آپ کیسے ہیں ؟ مصروف رہتے ہیں کیا؟ آپ سے بہت کم بات ہوتی ہے۔
ابن سعید خادم مارچ 14، 2009 #855 شب و روز بس کوئی نہ کوئی مصروفیت ہوتی ہی ہے بٹیا۔ اور چھوٹو سرکار کے کیا حال ہیں؟ ہاں کسی وقت فرصت سے بات کرتے ہیں ان شاء اللہ۔
شب و روز بس کوئی نہ کوئی مصروفیت ہوتی ہی ہے بٹیا۔ اور چھوٹو سرکار کے کیا حال ہیں؟ ہاں کسی وقت فرصت سے بات کرتے ہیں ان شاء اللہ۔
جیہ لائبریرین مارچ 14، 2009 #859 ط کو پس پشت ڈال کر بابا جانی کو سلام کرتی ہوں بابا جانی میں بالکل ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں۔ بہت دنوں سے آپ کو نہ ای میل بھیجا نہ خیریت دریافت کی شرم سار ہوں ۔ آج موقع نکال کر آپ کو ایل لمبا خط برقی بھیجتی ہوں
ط کو پس پشت ڈال کر بابا جانی کو سلام کرتی ہوں بابا جانی میں بالکل ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں۔ بہت دنوں سے آپ کو نہ ای میل بھیجا نہ خیریت دریافت کی شرم سار ہوں ۔ آج موقع نکال کر آپ کو ایل لمبا خط برقی بھیجتی ہوں