ظ کو پس پشت ڈال کر اس میں سے کچھ حصہ میرے پاس بھی ارسال کر دیجئے گا۔
ابن سعید خادم مارچ 14، 2009 #861 ظ کو پس پشت ڈال کر اس میں سے کچھ حصہ میرے پاس بھی ارسال کر دیجئے گا۔
الف عین لائبریرین مارچ 14، 2009 #862 ظاہر ہے جب جوجو پوسٹ نمبر 854 میں ر سے دیں گی تو میں اس کے بعد ز سے ہی دوں گا نا۔۔۔ یہ دوسری بات ہے کہ درمیان میں دو پوسٹس اور آ گئیں۔ جوجو تمہاری میل کا انتظار رہے گا۔
ظاہر ہے جب جوجو پوسٹ نمبر 854 میں ر سے دیں گی تو میں اس کے بعد ز سے ہی دوں گا نا۔۔۔ یہ دوسری بات ہے کہ درمیان میں دو پوسٹس اور آ گئیں۔ جوجو تمہاری میل کا انتظار رہے گا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 14، 2009 #869 لالٹین تو ساتھ میں کر دی ناں، راستے میں اندھیرا ہو گیا تو مشکل ہو گی۔
مغزل محفلین مارچ 14، 2009 #871 ف۔قدوسی نے کہا: جیہ مغل بھائی پہ غصہ آرہا ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مغل بچارے اب صرف غصہ کیلیے رہ گئے ہیں۔
ف۔قدوسی نے کہا: جیہ مغل بھائی پہ غصہ آرہا ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مغل بچارے اب صرف غصہ کیلیے رہ گئے ہیں۔
مغزل محفلین مارچ 14، 2009 #878 جیہ نے کہا: نہیں تو مغل بھائی سے بعد میں نمٹتی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بب ببب بااا ۔۔ باپ رے ۔۔ میں تو گیا کام سے۔ ( ذرا زرہ بکتر پہن کر آتا ہوں )
جیہ نے کہا: نہیں تو مغل بھائی سے بعد میں نمٹتی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بب ببب بااا ۔۔ باپ رے ۔۔ میں تو گیا کام سے۔ ( ذرا زرہ بکتر پہن کر آتا ہوں )