زبردستی ہے کیا جیاء جی، ویسے آپ اتنے عرصہ سے ہیں کہاں؟ عین ممکن ہے میں غلطی پرہوں ۔ مگر چھ ماہ تو برفانی ریچھ سوتے ہیں ۔ کہیں سوات میں برف تو نہیں پڑ گئی تھی ؟