تو پتا کیجئے ناں۔ آخر کو آپ کا مصرف کیا ہوگا اگر اتنی کھوج بین نہ ہو سکی آپ سے تو۔
ابن سعید خادم فروری 28، 2009 #41 تو پتا کیجئے ناں۔ آخر کو آپ کا مصرف کیا ہوگا اگر اتنی کھوج بین نہ ہو سکی آپ سے تو۔
ع عندلیب محفلین فروری 28، 2009 #45 چلئے کیا پوچھنا ہے جلد پوچھ لیجئے ورنہ میرے موڈ اور طبعت کا کوئی بھروسہ نہیں ۔۔۔
ع عندلیب محفلین فروری 28، 2009 #48 خیر مجھے ویسے بھی آج کل بہت بھوک لگتی ہے جو بھی کھلائیںگے کھا لونگی ۔۔۔۔
ع عندلیب محفلین فروری 28، 2009 #56 سسٹر بریانی نہیںچاہیئے مجھے تو سلاد زیادہ پسند ہے قسم قسم کی سلاد کھانے کی شوقین ہوں۔۔۔۔۔