طبعت ٹھیک نہیں کیا آُ کی؟
الف عین لائبریرین فروری 28، 2009 #65 طریقے سے کھائیں تو سلاد سے بھی صبر آ جاتا ہے، مطلب تشفی ہو جاتی ہے۔
حسن علوی محفلین فروری 28، 2009 #68 کیا کہوں سارہ، موسمی اثرات ہیں، نزلہ، زکام، گلہ خراب اور اب بخار کی علامات غرض کہ چلتا پھرتا ہسپتال سمجھ لو
کیا کہوں سارہ، موسمی اثرات ہیں، نزلہ، زکام، گلہ خراب اور اب بخار کی علامات غرض کہ چلتا پھرتا ہسپتال سمجھ لو
حسن علوی محفلین فروری 28، 2009 #72 نہ جی اپنی تو ان داغداروں (ڈاکٹروں) سے کبھی دوستی نہیں ہوئی، کوئی گھریلو ٹوٹکہ ھے تو ضرور کہیئے
حسن علوی محفلین فروری 28، 2009 #74 ہاں جی ابھی گھر سے فون آیا تھا ماں جی نے بھی یہی مشورہ دیا کہ غرارے اور جوشاندہ استعمال کروں