الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
خیر اتنے بھی کم الفاظ شروع نہیں ہوتے، لُغت دیکھیں تو ث سے کئی ایک صفحات مل جائیں گے۔
 

جیہ

لائبریرین
دل کرتا ہے کہ ژ اور ث سے شروع ہونے والے سارے لفظ ٹائپ کر کے یہیں کہیں پوسٹ کر دوں
 

مغزل

محفلین
ڈھونڈ نے سے کہیں نہ ملا جو ، جوش و خروش کل لانگ مارچ میں دیکھا گیا ۔۔ خدا نصیب کرے ان کو دائمی خوشیاں ۔ آمین
 

مغزل

محفلین
رہنے دیں آپ ۔ سیاست کا لفظ تو آپ نے بھی استعمال کیا ہے ۔ دوسروں کو نصیحت خود ’’ بی بی ‘‘ فصیحت۔۔
 

فہیم

لائبریرین
طور طریقے ہی کچھ ایسے ہوگئے ہیں کہ محفل میں چکر مارنا بھی معمول میں شامل ہوگیا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top