قدرے مشکل ہو جاتا ہے بچوں کو ان کی مرضی کے کام کرنے دیں تو۔ کیونکہ وہ اپنا اچھا بُرا تو سمجھتے نہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 1، 2009 #321 قدرے مشکل ہو جاتا ہے بچوں کو ان کی مرضی کے کام کرنے دیں تو۔ کیونکہ وہ اپنا اچھا بُرا تو سمجھتے نہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 1، 2009 #325 لو جی آپ کیا بات کر رہے ہیں کہ کچھ پانے کے لیے کچھ کھونا پڑتا ہے۔ میں تو کہتا ہوں کچھ کھونے کے لیے کچھ پانا پڑتا ہے۔
لو جی آپ کیا بات کر رہے ہیں کہ کچھ پانے کے لیے کچھ کھونا پڑتا ہے۔ میں تو کہتا ہوں کچھ کھونے کے لیے کچھ پانا پڑتا ہے۔
الف عین لائبریرین اپریل 1، 2009 #327 مجھے تو کھونا سے کھویا یاد آ گیا، جس کو کھوا بھی کہتے ہیں، جس کی مٹھائیاں ہوتی ہیں۔
ابن سعید خادم اپریل 1، 2009 #329 نمک پارے بھی عموماً انھیں دکانوں پر مل جاتے ہیں جہاں کھئے کی مٹھائی ملتی ہے۔
ابن سعید خادم اپریل 1، 2009 #330 واقعی شمشاد بھائی گاجر کے حلوے والا دھاگہ تو کچھ بن کے ہی نہیں دے رہا۔
ف ف۔قدوسی محفلین اپریل 1، 2009 #331 ہماری طرف سے سب کو السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کیسے ہیں سب؟
ابن سعید خادم اپریل 1، 2009 #332 یہ لیجئے بٹیا بھی آ گئیں۔ اب بات بنے گی۔ اوہو سلام کا جواب رہتا ہے۔ یعنی کہ وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟
یہ لیجئے بٹیا بھی آ گئیں۔ اب بات بنے گی۔ اوہو سلام کا جواب رہتا ہے۔ یعنی کہ وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟
ف ف۔قدوسی محفلین اپریل 1، 2009 #335 پہلے تو بھوک نہیں تھی اور اب چائے پینے کو دل کررہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے آپ نے ابھی تک کھانا نہیں کھایا ۔۔۔۔۔۔۔
پہلے تو بھوک نہیں تھی اور اب چائے پینے کو دل کررہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے آپ نے ابھی تک کھانا نہیں کھایا ۔۔۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم اپریل 1، 2009 #336 تاخیر نہ کریں بٹیا چائے تیار کر کے پی لیں۔ ویسے ہم کھانا بہت جلدی کھا لیتے ہیں بیٹا۔ آفس سے واپس آتے ہی۔
تاخیر نہ کریں بٹیا چائے تیار کر کے پی لیں۔ ویسے ہم کھانا بہت جلدی کھا لیتے ہیں بیٹا۔ آفس سے واپس آتے ہی۔
ف ف۔قدوسی محفلین اپریل 1، 2009 #337 ٹھیک کہا آپ نے پر میں خؤد نہیں بناتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہن بناکر لائیں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ف ف۔قدوسی محفلین اپریل 1، 2009 #339 جی بالکل ثواب کا کام ہے پر سارا ثواب میرے حوالے کردیتی ہیں بڑبڑاتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔