عین اور الف کی ترتیب اس مراسلے میں الٹ ہے وگرنہ ہے یہ الف عین ۔
بابا جانی بہت شکریہ ، عنیقہ کا ایک افسانے میں سے میں کچھ پیرے یہاں پیش کیے ہیں ۔
مناسب خیال کریں تو اسے سمت میں شامل کرلیں۔
فی الحال میرے بلاگ میں غیروں کی تحاریر ملیں گی ۔ بابا جانی۔
اور یوں بھی یہ غیر تھوڑی ہی ہیں اپنا قبیلہ تو ایک ہی ہے ناں قلم قبیلہ۔
شامل کرنے کا پیشگی شکریہ