ابھی نکال دیتا ہوں فال۔ بتائیں کس کس کی فال نکلوانی ہے۔
ف ف۔قدوسی محفلین اپریل 3، 2009 #404 پتہ نہیں یہ تو شمشاد بھائی کے علاوہ اور کوئی نہیں جانتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مغزل محفلین اپریل 3، 2009 #409 چونکہ میرے علم میں کہ قسم زمانے (عصر) کی بھی اور دیگر بھی ہوتی ہے ۔ سو روا ہے میرا کہا ہوا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 3، 2009 #413 م۔م۔مغل نے کہا: چونکہ میرے علم میں کہ قسم زمانے (عصر) کی بھی اور دیگر بھی ہوتی ہے ۔ سو روا ہے میرا کہا ہوا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دل نہیں مانتا مغل بھائی۔ وہ خالق ہے اور اپنی کسی بھی تخلیق کی قسم کھا سکتا ہے۔ لیکن انسان کے لیے صرف اللہ کی قسم کھانا ہی جائز ہے۔
م۔م۔مغل نے کہا: چونکہ میرے علم میں کہ قسم زمانے (عصر) کی بھی اور دیگر بھی ہوتی ہے ۔ سو روا ہے میرا کہا ہوا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دل نہیں مانتا مغل بھائی۔ وہ خالق ہے اور اپنی کسی بھی تخلیق کی قسم کھا سکتا ہے۔ لیکن انسان کے لیے صرف اللہ کی قسم کھانا ہی جائز ہے۔
الف عین لائبریرین اپریل 3، 2009 #415 ذکر اذکار کی باتیں ہو رہی ہیں۔۔ محمود، شمشاد کی بات میں وزن ہے۔ مان لو۔
ف ف۔قدوسی محفلین اپریل 3، 2009 #417 روزانہ ہوتی ہیں ذکر و اذکار کی باتیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چاچو آپ کیسے ہیں؟ کافی دنوں سے آپ سے بات نہیں ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔
روزانہ ہوتی ہیں ذکر و اذکار کی باتیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چاچو آپ کیسے ہیں؟ کافی دنوں سے آپ سے بات نہیں ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔
الف عین لائبریرین اپریل 3، 2009 #418 سویرے سے آج ابھی آیا ہوں نا، اس لئے بات نہیں ہو سکی ہوگی۔ ویسے بھی میں کبھی کبھی ہی ’کون محفل میں آیا‘ میں آتا ہوں۔ یہاں کی بات اور ہے، یہاں بھی ایک آدھ جملہ لکھ جاتا ہوں کہ ا ب نہ بھول جاؤں۔
سویرے سے آج ابھی آیا ہوں نا، اس لئے بات نہیں ہو سکی ہوگی۔ ویسے بھی میں کبھی کبھی ہی ’کون محفل میں آیا‘ میں آتا ہوں۔ یہاں کی بات اور ہے، یہاں بھی ایک آدھ جملہ لکھ جاتا ہوں کہ ا ب نہ بھول جاؤں۔
الف عین لائبریرین اپریل 3، 2009 #419 شٹ اپ اعجاز میاں۔ ز خود بھول گئے۔ در اصل سعود کی ر کے بعد سوچا کہ فاطمہ نے ز سے لکھا ہوگا۔ اب ز کو گولی مارو۔۔
شٹ اپ اعجاز میاں۔ ز خود بھول گئے۔ در اصل سعود کی ر کے بعد سوچا کہ فاطمہ نے ز سے لکھا ہوگا۔ اب ز کو گولی مارو۔۔