تو کیا آپ کو خواب میں بھی پیاس لگتی ہے۔ اگر پانی پی کر نہ سوئیں تو۔
فہیم لائبریرین اپریل 3، 2009 #441 تو کیا آپ کو خواب میں بھی پیاس لگتی ہے۔ اگر پانی پی کر نہ سوئیں تو۔
خوشی محفلین اپریل 3، 2009 #442 ٹوپی نہ پہنیں تو ٹھنڈ لگ جاتی ھے دماغ کو پھر آپ جیسے سوال کرنا ہے انسان
خوشی محفلین اپریل 3، 2009 #444 جلدی کیا ہے اتنی آج تو آئی ہوں ثابت بھی ہو جایا گا کون سیانا ہے کون بھولا بھالا
فہیم لائبریرین اپریل 3، 2009 #445 چلیں جی جیسی آپ کی مرضی۔ باقی لفظ سیانا کے جملہ حقوق فی الوقت زینب کے نام محفوظ ہیں
فہیم لائبریرین اپریل 3، 2009 #447 خوشی نے کہا: حاصل کچھ نہیں ہونے والا آپ کو اس نوک جھونک سے ویسے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوش فہمی کی بھی ایک حد ہوتی ہے یہاں تو حد سے بھی بے حد ہوگئی
خوشی نے کہا: حاصل کچھ نہیں ہونے والا آپ کو اس نوک جھونک سے ویسے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوش فہمی کی بھی ایک حد ہوتی ہے یہاں تو حد سے بھی بے حد ہوگئی
ف ف۔قدوسی محفلین اپریل 4، 2009 #454 سعود انکل جی کوئی نہ کوئی فائدہ تو ضرور ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم اپریل 4، 2009 #460 عجیب بات ہے کہ ان دنوںفرصت ہی نہیں ملتی۔ اور مغل بھیا آُ کی شکایت بجا ہے۔ میں آپ کے بلاگ کی اور بھی جاتا ہوں تو بس خاموشی سے ہی لوٹ آتا ہوں۔ سب وقت کا کھیل ہے۔
عجیب بات ہے کہ ان دنوںفرصت ہی نہیں ملتی۔ اور مغل بھیا آُ کی شکایت بجا ہے۔ میں آپ کے بلاگ کی اور بھی جاتا ہوں تو بس خاموشی سے ہی لوٹ آتا ہوں۔ سب وقت کا کھیل ہے۔