عجیب ہے کون بات نہیں کرتے ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وجی لائبریرین اپریل 4، 2009 #462 عرض یہ ہے کہ طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے کافی دن ہوگئے کوئی غلطی ہوئی ہو تو معافی چاہتا ہوں
شمشاد لائبریرین اپریل 4، 2009 #465 قدرے مشکل کام بتا دیا آپ نے۔ معافی نامے کے ٹیمپلیٹ کا ربط بھی تو دے دینا تھا۔
وجی لائبریرین اپریل 4، 2009 #467 کیا کریں شمشاد بھائی چاچو نے کچھ پوچھا ہی اس طرح کہ ہم سمجھ بیٹھے کہ ہم نے کوئی غلطی کردی ہے
ابن سعید خادم اپریل 4، 2009 #469 لیجئے اب ٹیمپلیٹ کا کیا ہے ابھی مغل بھیا کو کہہ کر ایک نیا معافی نامہ ٹیمپلیٹ علوی نستعلیق کے آہنگ میں تیار کرواتے ہیں۔
لیجئے اب ٹیمپلیٹ کا کیا ہے ابھی مغل بھیا کو کہہ کر ایک نیا معافی نامہ ٹیمپلیٹ علوی نستعلیق کے آہنگ میں تیار کرواتے ہیں۔
ابن سعید خادم اپریل 4، 2009 #472 واہ مغل بھیا یعنی آپ بھی دامن بچا رہے ہیں۔ بھئی آپ اس قابل نہیں تو اور کون ہے؟
شمشاد لائبریرین اپریل 4، 2009 #473 ہمیں بھی دیجیئے گا۔ میں نے بھی کئی ایک اراکین سے معافی نامے لکھوانے ہیں۔
جیہ لائبریرین اپریل 4، 2009 #474 ابن سعید نے کہا: زار زار رونے کا کیا فائدہ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بھی خوب کہی
ف ف۔قدوسی محفلین اپریل 4، 2009 #479 پر شمشاد بھائی ب سے بھی میں لکھ چکی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں آپ بھی بند آنکھوں سے تو نہیں پڑھتے ۔۔۔۔۔۔
پر شمشاد بھائی ب سے بھی میں لکھ چکی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں آپ بھی بند آنکھوں سے تو نہیں پڑھتے ۔۔۔۔۔۔
وجی لائبریرین اپریل 4، 2009 #480 تبدیل کردیا تھا جیہ نے اپنی پوسٹ کو نالہ تو میں نے بھی پڑھا تھا خیر اتنی تیزی بھی فاطمہ اچھی نہیں ہوتی
تبدیل کردیا تھا جیہ نے اپنی پوسٹ کو نالہ تو میں نے بھی پڑھا تھا خیر اتنی تیزی بھی فاطمہ اچھی نہیں ہوتی