الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
صحیح سے پڑھو، میں نے سوا بارہ لکھا ہے۔ اور ویسے بھی بارہ بجے کا جو لطیفہ مشہور ہے وہ دن کے بارہ بجے کا ہے نہ کہ رات کے بارہ بجے کا۔
 

خوشی

محفلین
ض پھر مجھ پہ آگیا مجھے نہیں‌لکھنا کچھ بھی اس وقت کہیں تو دن کے 12 بھی بجے ہوں گے

ضعف بصارت بھی عذاب ہوتا ہے اس لئے سوا بارہ کو بارہ پڑھ لیا معافی مل سکتی ہے اس غلطی کی مہاراج
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top