قدوسی بٹیا عندلیب اپیا عموماً ٹھیک ہی ہوتی ہیں۔ آپ کیسی ہیں؟
الف عین لائبریرین اپریل 18، 2009 #284 لمبے چوڑے بھی تو ہو سکتے ہیں سعود۔ لیکن تم بھی تو میری ہی طرح ہو
ابن سعید خادم اپریل 18، 2009 #285 میں کہاں چاچو ناٹے قد کا کالا کلوٹا بوڑھا اور آپ الحمد للہ بہترین قد کاٹھی کے عمر رسیدہ نوجوان۔