میری طرف سے بہت بہت مبارک اور نیک خواہشات قبول فرمائیں سعود بھائی۔
شمشاد لائبریرین اپریل 19، 2009 #321 میری طرف سے بہت بہت مبارک اور نیک خواہشات قبول فرمائیں سعود بھائی۔
ابن سعید خادم اپریل 19، 2009 #322 ما شاء اللہ کہہ لیا ہوتا بٹیا۔ اللہ آپ سب کی دعاؤں کو قبول کرے۔ آمین
سارہ خان محفلین اپریل 19، 2009 #323 نہیں کہا تو اب کہہ دیتی ہوں ۔۔ ماشاءاللہ۔۔ اللہ اور برکت دے ۔۔ آمین ۔۔
شمشاد لائبریرین اپریل 19، 2009 #326 ہاضمے کی شکایت ہو رہی ہے۔ سوچ رہا ہوں کہ حکیم اجمل کا نسخہ آزما لوں۔
فہیم لائبریرین اپریل 19، 2009 #335 جج۔۔۔ جج۔۔۔ جی وہ یہ کہنا ہے کک۔۔۔ کہ۔ پہلے تو میرا سلام کہہ دیجئے
ابن سعید خادم اپریل 19، 2009 #337 حال احوال بھی بتا دیجئے گا۔ پھر دبی زبان میں (یعنی زبان دانتوں سے دبا کر) محبت کا اظہار بھی کر دیجئے گا۔
حال احوال بھی بتا دیجئے گا۔ پھر دبی زبان میں (یعنی زبان دانتوں سے دبا کر) محبت کا اظہار بھی کر دیجئے گا۔
فہیم لائبریرین اپریل 19، 2009 #338 حلق خشک ہورہا ہے کچھ اور بولتے ہوئے تو۔ کہیں غصے میں ریکٹ ہی نہ دے ماریں
ابن سعید خادم اپریل 19، 2009 #340 دیکھئے زبان دبا کر کہیں گی تو آپ کا کچھ نہیں بگڑے گا۔ کیوں کہ جملہ ہی سہی سے ادا نہیں ہوگا۔