ڈرئیے بالکل مت فہیم بھائی ہم سب آپ کے ساتھ ہیں ۔۔۔۔
فہیم لائبریرین اپریل 19، 2009 #342 ڈرتا ہوں کہ کہیں زبان ہی کو کوئی نقصان نہ پہنچ جائے دانتوں تلے دبانے سے۔
فہیم لائبریرین اپریل 19، 2009 #348 صرف کھانوں پینے کی چیزیں ہی کیوں۔ کوئی پھول وغیرہ سے کام نہ چلالیا جائے۔
ابن سعید خادم اپریل 19، 2009 #349 ضرور ضرور کیوں نہیں! اب آپ لائن پر آ رہے ہیں تو ہمیں کیا اعتراض ہو سکتا ہے بھلا؟ ویسے گوبھی کا پھول مت پوچھئے گا کہ کھانے کی بات پھر آنکلے گی۔
ضرور ضرور کیوں نہیں! اب آپ لائن پر آ رہے ہیں تو ہمیں کیا اعتراض ہو سکتا ہے بھلا؟ ویسے گوبھی کا پھول مت پوچھئے گا کہ کھانے کی بات پھر آنکلے گی۔
فہیم لائبریرین اپریل 19، 2009 #350 طنز تو نہ کریں۔ اب ہم اتنے بھی بدذوق نہیں کے گلاب کی جگہ گوبھی کو لے آئیں۔
ابن سعید خادم اپریل 19، 2009 #351 ظاہر ہے یہ بات آپ نے کہی ہے میں نے نہیں۔ ویسے مجھے ذاتی طور پر گلاب نہیں پسند۔ پھولوں میں مجھے بیلا سب سے زیادہ پسند ہے۔ اب ثانیہ اور ثالثہ کا مجھے علم نہیں۔
ظاہر ہے یہ بات آپ نے کہی ہے میں نے نہیں۔ ویسے مجھے ذاتی طور پر گلاب نہیں پسند۔ پھولوں میں مجھے بیلا سب سے زیادہ پسند ہے۔ اب ثانیہ اور ثالثہ کا مجھے علم نہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 19، 2009 #355 قدرے سوچ سمجھ کے کھائیے گا۔ ایسا نہ ہو کہ گرمی کو دیکھتے ہوئے ضرورت سے زیادہ کھا جائیں۔
ابن سعید خادم اپریل 19، 2009 #356 کوئی بات نہیں شمشاد بھائی ثالثہ اور رابعہ ساتھ ہونگی تو موصوف کو زیادہ کھانے ہی نہیں دینگی۔