میرا ماننا ہے کہ چائے کچھ معاملات میںخاصی مفید ہوتی ہے۔ گو کہ میں خود نہیں پیتا۔
ابن سعید خادم اپریل 26، 2009 #841 میرا ماننا ہے کہ چائے کچھ معاملات میںخاصی مفید ہوتی ہے۔ گو کہ میں خود نہیں پیتا۔
ع عندلیب محفلین اپریل 26، 2009 #849 پر وہ راجہ کے سر میں تو سینگ تھے ۔۔۔اس کا ذکر تو نہیں کیا آپ نے ۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اپریل 26، 2009 #852 ثابت ہوا کہ یہ سب ماورائی کہانیاں ہیں اور ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
فہیم لائبریرین اپریل 26، 2009 #858 دیکھیں اس میں تو کوئی حیرت زدگی کی بات ہی نہیں۔ میں تو ہر کسی کی بات کے ساتھ اتفاق کرتا رہتا ہوں۔