الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
لو آپ غائب کہاں تھے ابھی تک سعود بھائی، میں تو آپ کا ہی انتظار کر رہی تھی آپ کب آئیں اور میں اپنا مراسلہ پوسٹ کروں ۔۔۔۔
 
میں در اصل درزی کے پاس گیا ہوا تھا کچھ کپڑے دیے تھے سلنے کو۔ اس کے بعد ایک دوست آ گئے ان کے ساتھ کافی وقت گزارا۔
 
ویسے میں جب سے دہلی آیا ہوں تب سے ایک ہی درزی سے کپڑے سلواتا ہوں۔ Gargee ناام ہے۔ اس سے پہلے میرے کپڑے علی گڑھ کے ایک ٹیلر Modern Albert کے یہاں سلے جاتے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے آپ بھی شمولیت اختیار کر سکتے ہیں لیکن آپ کو اس کھیل کی پابندی کرنا ہو گی کہ حروف تہجی سے پیغام لکھنا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں پھر میں آپ کو سمجھاتا ہوں۔ یہاں الف بے کی ترتیب سے پیغام لکھے جاتے ہیں۔ ابھی یہ پیغام میں نے حرف چ سے لکھا ہے۔ اب آگے آنے والا رکن اگلے حرف تہجی جو کہ ح ہے اس سے پیغام لکھے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top