زیادہ مٹھائی نقصان دہ ہوتی ہے اس لئے میں بازار نکل رہا ہوں۔
ش شاہ حسین محفلین اپریل 26، 2009 #918 ہر بات کی وجہ بتانا ضروری نہیں بس منع کر دیا ہےتو اس کو منع ہی سمجھا جائے
شمشاد لائبریرین اپریل 26، 2009 #919 یہ بات نہیں ہے میرے بھائی، اگر منع کیا ہے تو کوئی تو وجہ رہی ہو گی، بس وہی جاننا چاہ رہا ہوں۔